- لاہور:وزیراعظم کے سیکیورٹی اسٹاف اور پولیس میں جھگڑا، معاملہ رفع دفع
لاہور (پی ایف پی) لاہورمیں وزیراعظم کے سیکیورٹی اہلکار اور پولیس کے درمیان ہاتھاپائی کا معاملہ رفع دفع ہو گیا […] - بجٹ میں نیا ٹیکس نہیں لگایا جائیگا ،گیلانی
لاہور (پی ایف پی) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بجٹ میں توانائی بحران پر قابو پانے سمیت […] - انصاف کی فراہمی ریاست کی بھی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد(پی ایف پی) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ آئین سے انحراف کے باعث عدلیہ سمیت […] - الیکشن میں حالات کے تحت سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کی جائیگی ،پیر پگارا
کراچی (پی ایف پی) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صبغت اللہ راشدی نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں حالات کا جائزہ […] - دفاع پاکستان کونسل نے نیٹو سپلائی بحالی کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا
منصورہ(پی ایف پی) دفاع پاکستان کونسل نے نیٹو سپلائی کی ممکنہ بحالی کے خلاف ستائیس مئی کو لانگ مارچ کا اعلان کر […] - کراچی :ہلاکتوں اور بوری بند لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری
کراچی (پی ایف پی) کراچی میں ہلاکتوں اور بوری بند لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کراچی میں مزید دو افراد اپنی […] - Joint session of Parliament on May 21
ISLAMABAD(PFP): On the advice of the Prime Minister, President Asif Ali Zardari on Friday summoned a joint sitting of the Parliament on May 21 at 5 pm. The session will be addressed by Turkish Prime […] - 13 year old student attempts suicide
FAISALABAD(PFP): A thirteen year old student of class six, Umer tried to commit suicide by self-immolation after he was dismissed from his school by the Headmaster over non attendance. The suicide […] - آئندہ سال بھی بجلی کی قلت 6 ہزار میگاواٹ تک رہنے کا خدشہ
کراچی(پی ایف پی)عوام آئندہ سال بھی اندھیروں سے باہر نہیں نکل پائے گی، حکومت کے اپنے اندازوں کے مطابق آئندہ سال […] - کراچی کی مانسہرہ کالونی فائرنگ ،3افراد ہلاک
کراچی(پی ایف پی)کراچی کے علاقے مانسہرہ کالونی میں چپل کے تنازعے پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد […] - More...
Headline
سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کو توہین عدالت کا مجرم قرار دیدیا
اسلام آباد( پی ایف پی) سپریم کورٹ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزا سنا دی، عدالت کے برخاست ہونے تک عدالتی تحویل میں رکھنے کی سزا چند لمحوں میں ہی پوری بھی ہو گئی۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی بنچ نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کا چوبیس اپریل کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ وزیراعظم گیلانی کو روسٹرم پر بلا کر عدالت کے برخاست ہونے تک قید کی سزا سنائی گئی۔ سات رکنی بنچ نے متفقہ فیصلے میں وزیراعظم کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ وزیراعظم کی طرف سے کی گئی توہین عدالت انصاف کی فراہمی کیلئے نقصان دہ اور عدلیہ کی …
مزید تفصیل
»
Featured
سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کو توہین عدالت کا مجرم قرار دیدیا
اسلام آباد( پی ایف پی) سپریم کورٹ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزا سنا دی، عدالت کے برخاست ہونے تک عدالتی تحویل میں رکھنے …
مزید تفصیل »
الطاف حسين کي ہدايت پر آئي ٹي ميڈيا سٹي ارفع کريم کے نام سے منسوب
+ کراچي…سندھ کے وزير برائے انفار ميشن ٹيکنالوجي رضا ہارون نے ايم کيو ايم کے قائد الطاف …
مزید تفصیل »
صدر زرداری کی زیر صدارت اتحادیوں کا اہم اجلاس
اسلام آباد… صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت نئے صوبوں کے قیام،سینیٹ انتخابات فروری کے آخر …
مزید تفصیل »
Popular
عیدالفطرپر پاکستانی فلم ’بھائی لوگ‘ کی نمائش ہو گی
کراچی . . . . . کراچی میں ہنگاموں اور ہلاکتوں کے موجودہ حالات پر بننے والی … Read more »
کراچی: کئی علاقوں میں فائرنگ ،راکٹوں سے حملے 17افراد ہلاک، ڈبل سواری پر پابندی، صدرنے اجلاس بلالیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر، لانڈھی، نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، گھاس منڈی، کریم آباد، گلشن اقبال سمیت شہر کے دیگر علاقوں میں فائرنگ، راکٹوں اور دستی بموں سے حملوں کے نتیجے میں 17 افراد … Read more »
صدر زرداری کے نام کھلا خط .....امتیاز احمد خان
صدر آصف علی زرداری کے بارے میں مشہورہے کہ وہ دوستوں کے دوست ہیں اور کسی بھی … Read more »
Latest
لاہور ریلوے سٹیشن پر دھماکہ، 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
لاہور( پی ایف پی)لاہورریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 2 پر دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 3 افراد کے جاں بحق جبکہ 10 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ لاہور ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم 2 پر قائم کئے گئے ویٹنگ روم میں زور دار دھماکے سے 3 افراد ہلاک جبکہ 10 [...] …
مزید تفصیل »
لیاری کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کیا جائے، صدر زرداری
کراچی( پی ایف پی) صدر آصف علی زرداری نے لیاری کو الیکشن سے قبل جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنے کی ہدایت کر دی۔ صدر زرداری کی زیر صدارت لیاری میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صدر زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا نام لینے والے جرائم پیشہ افراد سے [...] …
مزید تفصیل »
تمام فريقين سے مذاکرات کيلئے تيار ہيں، گلبدين حکمت يار
کابل … حزب اسلامي کے سربراہ گلبدين حکمت يار نے افغان جنگ کے خاتمے کيلئے تمام فريقوں سے مذاکرات پر آمادگي ظاہر کردي ہے. غير ملکي ميڈيا کو انٹرويو ميں گلبدين حکمت يار نے کہا ہے کہ افغان جنگ کے خاتمے کے لئے تمام فريقوں سے تيار ہيں اور مذاکرات سے غير ملکي افواج کي غير مشروط واپسي کي راہ ہموار ہوني چاہئے. انہوں نے کہا کے مذاکرات کے نتيجے ميں افغانستان کي خود مختاري کي ضمانت ملي چاہئے. گلبدين حکمت يار کے مطابق انہوں نے افغان حکومت اور امريکا کے ساتھ مختلف مواقع پر مذاکرات کئے تاہم دونوں کي جانب سے کوئي قابل قبول منصوبہ سامنے نہيں آيا. انہوں نے کہا کہ افغان حکومت …
مزید تفصیل »
خان پور :چہلم کے جلوس ميں دھماکا،17افراد جاں بحق
رحيم يار خان …رحيم يار خان کي تحصيل خان پور ميں چہلم حضرت امام حسين رضي اللہ تعالي عنہ کے جلوس ميں دھماکے سے 17 افرادجاں بحق اور 30 سے زائد زخمي ہوگئے، واقعے کے بعد مشتعل افراد نے سٹي تھانے کا گھيراو? کيا جس پر پوليس نے انہيں منتشر کرنے کے لئے آنسو گيس کي شيلنگ بھي کي.رحيم يار خان کي تحصيل خان پور کي امام بارگاہ دربارِ حسين ميں مجلس کے بعد جلوس نکلا گيا تو کچھ ہي دير بعد زوردار دھماکاہوگيا،ہرطرف افراتفري مچ گئي اور دھواں پھيل گيا.ريجنل پوليس آفيسر بہاول پور عابد قادر ي کا دعوي? ہے کہ دھماکا جلوس کا علم ہائي ٹينشن وائر سے ٹکرانے کے بعد ٹرانسفارمر پھٹنے …
مزید تفصیل »
ايم کيو ايم کا قومي اسمبلي ميں اسفند يار ولي کي قرار داد کي حمايت کا فيصلہ
کراچي … ايم کيو ايم نے قومي اسمبلي ميں اسفند يار ولي کي قرار داد کي حمايت کا فيصلہ کرليا ہے. ذرائع کے مطابق ايم کيو ايم کے رہنماو?ں نے وفاقي وزير داخلہ رحمان ملک کو قرار داد کي حمايت کرنے کا عنديہ ديا ہے. گورنر ہاو?س کراچي ميں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے وفاقي وزير داخلہ رحمان ملک نے ملاقات کي ہے، اس ملاقات ميں ايم کيو ايم کے رہنما فاروق ستار اور حيدر عباس رضوي بھي موجود تھے. ملاقات ميں ملک کي سياسي صورتحال اور موجودہ حالات پر گفتگو کي گئي. ذرائع کے مطابق ايم کيو ايم کے وفد نے رحمان ملک کو قومي اسمبلي ميں اسفند يار ولي کي جانب …
مزید تفصیل »
الطاف حسين کي ہدايت پر آئي ٹي ميڈيا سٹي ارفع کريم کے نام سے منسوب
+ کراچي…سندھ کے وزير برائے انفار ميشن ٹيکنالوجي رضا ہارون نے ايم کيو ايم کے قائد الطاف حسين کي ہدايت پر محکمہ انفا رميشن ٹيکنالوجي کي جانب سے آئي ٹي ميڈيا سٹي کراچي پروجيکٹ کو دنيا کي کم عمر ترين مائيکرو سوفٹ پروفيشنل ارفع کريم آئي ٹي ميڈيا سٹي پروجيکٹ کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کيا ہے . …
مزید تفصیل »
آئي ايس پي آر نے وزيراعظم کے الزامات کو سنگين قرار دے ديا
راولپنڈي … پاک فوج نے وزيراعظم گيلاني کے آرمي چيف اور آئي ايس آئي چيف سے متعلق بيانات کو سنگين قرار دے ديا? آئي ايس پي آر کي جانب سے جاري کئے گئے بيان ميں کہا گيا ہے کہ وزيراعظم کي جانب سے جنرل کياني اور جنرل پاشا پر لگائے گئے الزامات سنگين نوعيت کے ہيں اور دونوں افسران پر …
مزید تفصیل »
وزير اعظم نے سيکريٹري دفاع کو برطرف کرديا
اسلام آباد…وزير اعظم گيلاني نے سيکريٹري دفاع ليفٹيننٹ جنرل (ر)نعيم خالد لودھي کو برطرف کرديا ہے، ترجمان وزير اعظم ہاو?س کے مطابق سيکريٹري دفاع کے اقدام سے اداروں کے درميان غلط فہمياں پيدا ہوئيں، انہيں مس کنڈکٹ اورغيرقانوني اقدام کے الزام پر فارغ کيا گيا ہے جبکہ سيکريٹري کيبنٹ ڈويژن نرگس سيٹھي کو سيکريٹري دفاع کا اضافي چارج دے ديا …
مزید تفصیل »
قومي سلامتي کميٹي نے خارجہ پاليسي سے متعلق35سفارشات منظورکر ليں
اسلام آباد… قومي سلامتي سے متعلق پارليماني کميٹي نے خارجہ پاليسي اور پاک امريکا تعلقات پر سفارشات منظور کر لي ہيں? کميٹي کے چيئرمين سينيٹر رضا رباني نے اجلاس کے بعد ميڈيا کو بتايا کہ اس حوالے سے 35سفارشات منظور کي گئي ہيں جنکا تعلق خارجہ اور پاک امريکا تعلقات ہيں? انہوں نے کہا کہ ان سفارشات کو پارليمنٹ کے مشترکہ اجلاس ميں منظوري کے لئے پيش کيا جائے گا?
…
مزید تفصیل »
سپریم کورٹ نے این آراوعملدرآمد کیس کا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے این آر او عملدرآمد کیس میں فیصلہ دیا ہے کہ بادی النظر میں وزیراعظم نے آئین کی بجائے سیاسی جماعت سے وفاداری کی ، عدالت نے صدر اور وزیراعظم پر آئین سے انحراف کے ممکنہ الزام کا حوالہ دیتے ہوئے حکومت کو6 آپشنز دیے ہیں ، معاملہ حتمی فیصلے کیلیے لارجر بنچ کو بھیجتے ہوئے 16 …
مزید تفصیل »
خیبر ایجنسی کے جمرود بازار میں دھماکا،29افرادجاں بحق،35زخمی
جمرود…خیبر ایجنسی کے جمرود بازار میں ریموٹ کنٹرول دھماکے سے29 افرادجاں بحق اور35 زخمی ہوگئے،زخمیوں میں سے ستائیس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔خاصہ دار فورس کے مطابق دھماکا باب خیبر کے قریب مرکزی جمرود بازار میں کھڑی پک اپ کے قریب ہوا،دھماکے میںپک اپ میں سوار تقریبا تمام افرادموقع پر جاں بحق ہوگئے،دھماکے سے بازار میں بھگدڑ مچ گئی اور بازار میں موجودراہ گیر بھی دھماکے کا نشانہ بنے، اب تک کی موصولہ اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 29افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ35زخمیہیں، زخمیوں میں سے 27 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے،دھماکے میں زخمی افراد کو پشاور کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے ،سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں …
مزید تفصیل »
پاکستان کی سول عسکری قیادت کے درمیان مستحکم مذاکرات چاہتے ہیں،امریکا
واشنگٹن. . . . . .. امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سول حکومت اور عسکری قیادت کے درمیان مستحکم مذاکرات چاہتے ہیں۔واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ سے بریفنگ میں سوال کیا گیا تھاکہ وزیراعظم گیلانی نے آرمی چیف اور آئی ایس آئی کے سربراہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں بیان جمع کرانے کو غیر قانونی کہا ہے۔ کیا امریکا سول عسکری تعلقات میں کشیدگی کو تشویش کی نظر سے دیکھتا ہے اور کیا مستقبل میں کسی ٹکراوٴ کا امکان ہے؟؟۔ اس وکٹوریا نولینڈ کا موقف تھاکہ امریکا پاکستان میں سول حکومت اور فوج کے درمیان مذاکرات کاخواہاں ہے۔ امریکا طویل عرصے سے …
مزید تفصیل »
صدر زرداری کی زیر صدارت اتحادیوں کا اہم اجلاس
اسلام آباد… صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت نئے صوبوں کے قیام،سینیٹ انتخابات فروری کے آخر میں کرانے اور عام انتخابات سمیت متعلقہ امور پر مشاورت کے لیے اتحادی جماعتوں کے منتخب رہنماوٴں کا اہم اجلاس جاری ہے۔جیو نیوز کے نمائندے ارشد وحید چودھری کے ذرائع کے مطابق ایوان صدر کے اس اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ق کے …
مزید تفصیل »
جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں،آرمی چیف
راولپنڈی…چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہاہے کہ ملک میں جمہوریت کو کوئی خطرہ لاحق نہیں، یہ تاثر غلط ہے کہ فوج اقتدار پر قبضہ کرلے گی، افواج پاکستان جمہوریت کی حمایت جاری رکھے گی،ان کا کہنا ہے کہ تمام ادارے آئینی حدود میں رہ کرکام کررہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ فوج اپنی آئینی ذمہ …
مزید تفصیل »
تحریک انصاف کو مزار قائد سے متصل باغ قائد میں جلسے کی اجازت
کراچی… تحریک انصاف کو مزار قائد سے متصل باغ قائد میں جلسے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ محمد عارف ، ریذیڈنٹ انجینئر نے جیو نیوز کو بتایا کہ مینٹینس اینڈ پروٹیکشن آرڈیننس 1971کے تحت کسی کو بھی مزار قائد یا اس کے زیر نگرانی اراضی پر جلسہ کرنے کی اجازت نہیں تاہم اب اوپر سے احکامات آگئے ہیں اور اس شرط پر اجازت دی گئی ہے کہ وہ املاک کا خیال رکھیں گے اور 25دسمبر کو مزار قائد آنے والے عوام کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے۔
…
مزید تفصیل »
’ابھی تو میں جوان ہو ں‘دنیا کی معمر ترین یوگا ٹیچر کانام عالمی ریکارڈ میں
امریکا سے تعلق رکھنے والی91سالہ برنس بیٹس دنیا کی معمر ترین یوگا ٹیچر بن گئیں۔ عا م طو ر پر خواتین 50سال کی عمر کے بعد اپنے آپ کو گھراور بچوں تک محدود کر کے اپنے اوپر بڑ ھا پا طا ری کر لیتی ہیں لیکن امریکاکی ایک عمر رسیدہ خاتون نے 91 سا ل کی عمر میں ثابت کر دیا ہے کہ” ابھی تو میں جوان ہو ں”۔امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی91سالہ برنس بیٹس ایک یوگا انسٹرکٹر Yoga Instructor))ہیں اور آج بھی لا تعداد خواتین کو زندہ دلی سے یوگا سیکھاتی ہیں۔برنس نے یوگا کا آغاز 50سال قبل ٹی وی پر ایک یوگا پروگرام دیکھنے کے بعد کیاجس کے بعد سے ناصرف …
مزید تفصیل »
Share نواز شریف ،سلیم سیف اللہ ملاقات،مارچ میں انتخابات کرانے کا مطالبہ
لاہور… نوازشریف سے مسلم لیگ ہم خیال کے سینیٹر سلیم سیف اللہ کی نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ بہتر ہوگاکہ سینیٹ انتخابات کے فوری بعد عام انتخابات کروا دیے جائیں، عام انتخابات کیلئے غیر جانبدارانہ نگراں سیٹ اپ قائم کیاجائے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوٴں کی ملاقات میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ حکومت مارچ میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کر ے ۔
…
مزید تفصیل »
شام کے دارلحکومت دمشق میں دو خود کش کار بم دھماکے، متعدد افراد ہلاک
دمشق… شام کے دارلحکومت دمشق میں دو خود کش کار بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق دمشق میں سیکیورٹی فورسز کی دو علیحدہ علیحدہ عمارتوں پر خود کش بمباروں نے بارود سے بھری گاڑیوں سے حملہ کیا۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں اور القاعدہ نے حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
…
مزید تفصیل »
تاخیری وجوہات مسترد،23فروری تک نئی انتخابی فہرستوں کی تیاری کا حکم
اسلام آباد… سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی طرف سے بوگس اندراج سے پاک ووٹرلسٹوں کی تیاری کے عمل پر عدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے تاخیری وجوہات مسترد کر دی ہیں اور چیف جسٹس افتخارچودھری نے کہاہے کہ 23 فروری 2012ء تک انتخابی فہرستوں کی تیاری کی ڈیڈلائن میں ذرا بھی توسیع نہیں ہوگی، جسٹس طارق پرویزنے ریمارکس دیئے ہیں کہ موجودہ ووٹرلسٹوں میں 44 فیصد بوگس ووٹ ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے ووٹرلسٹوں سے مبینہ بوگس اندراج کیلئے عمران خان کی پٹیشن کے مقدمہ کی سماعت کی، بینظیربھٹو شہید کی ایسی ہی ایک پٹیشن کو بھی اس مقدمہ میں شامل کیاگیاہے، اسکی پیروی کیلئے آج کوئی …
مزید تفصیل »





